منشیات فروش سے 20 لیٹر شراب برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر)
واہنڈو پولیس نے دوران گشت موضع ننگل دونا سنگھ سے نصیر کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے