متعددافرادسے نقدی موبائل موٹر سائیکل چھین لئے
ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار) مختلف وارداتوں میں شہری قیمتی موبائل فون، موٹر سائیکل ودیگر سے محروم ۔
جناح چوک میں کھڑے فاروق سے موٹر سائیکل سوار ملزم نے جھپٹا مار کر دولاکھ 25ہزارروپے مالیتی موبائل فون چھین لیا، سٹی ہاؤسنگ کے باہرسے نویداختر کی موٹر سائیکل چوری، گاگامیں رضیہ عاشق کی بیٹی کے گھر سے موٹر بجلی چوری پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔