باپ بیٹے کو اغوا کرلیا گیا
تھہ شیخم(نامہ نگار)قصور کے نواحی علاقہ کھارا سے باپ بیٹے کو اغوا کرلیا گیا۔ کھارا کے رہائشی رضوان علی ولد محمدبوٹا نے تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایاکہ اس کا والد محمدبوٹااور بھائی عزت بیگ گھر سے اکٹھے علاج کیلئے بھٹہ چوک کسی کام سے گئے اور واپس نہ آئے ، شبہ ہے کہ کسی نے میرے والد اور بھائی کو اغوا کرلیاہے ۔
قصور کے نواحی علاقہ کھارا سے باپ بیٹے کو اغوا کرلیا گیا۔ کھارا کے رہائشی رضوان علی ولد محمدبوٹا نے تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایاکہ اس کا والد محمدبوٹااور بھائی عزت بیگ گھر سے اکٹھے علاج کیلئے بھٹہ چوک کسی کام سے گئے اور واپس نہ آئے ، شبہ ہے کہ کسی نے میرے والد اور بھائی کو اغوا کرلیاہے ۔