پولیس کی کارروائیاں، اسلحہ کی نمائش کرنے پر 4ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائیاں، اسلحہ کی نمائش کرنے پر 4ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔پولیس نے چاروں ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں