کوشش کریں گے کہ زلمی کا مومینٹم جاری رکھیں:بابر

کوشش کریں گے کہ زلمی  کا مومینٹم جاری رکھیں:بابر

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ جب آپ کی ٹیم اچھا پرفارم کرتی ہے تو مزہ آتا ہے۔۔۔

 ، مختلف پوزیشن پر مختلف انداز میں کھیلنا ہوتا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ تیز ہوگئی ہے ، ریڈ بال میں بھی تیز کھیلا جاتا ہے ۔بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ زلمی کا جو مومینٹم بن گیا ہے اس کو جاری رکھیں، آپ کو کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے ،انہوں نے کہا کہ سفیان مقیم کا مستقبل اچھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں