فاطمہ ثنا کی ویمن کرکٹ لیگ شروع کرنے کی درخواست

 فاطمہ ثنا کی ویمن کرکٹ لیگ شروع کرنے کی درخواست

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ لیگ کی ایک عرصے سے منتظر ہوں۔۔

 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے درخواست ہے کہ ہماری لیگ شروع کی جائے ۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کی کپتان نے کہا کہ لیگ سے پاکستان آکر غیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گی اور ہماری کھلاڑی بھی باہر جائیں گی جس سے ویمن کرکٹ کو فائدہ ہو گا اب تو ایشین ممالک میں بھی ویمن لیگز ہو رہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں