کامونکے :سابق رنجش پر8افراد نے ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر8افراد نے ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
بتایا گیا ہے کہ بیر ی والا کی نصرت اور اُسکی بیٹی بازار جارہی تھیں کہ ابوذر،مدثر اور عبداللہ نے وغیرہ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔