وزیر آ باد اور وہاڑی سے انسانی سمگلنگ میں ملوث 2افراد گرفتار

وزیر آ باد اور وہاڑی سے انسانی  سمگلنگ میں ملوث 2افراد گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزموں کو وزیرآ باد اور وہاڑی سے گرفتار کر لیا ،

ملزموں میں محمد سعید اور عادل حسین شامل ہیں۔ ملزم شہریوں کو یورپ اور دبئی بھجوانے کے نام پر ویزا فراڈ کرنے میں ملوث ہیں ،شہریوں سے مجموعی طور پر 25 لاکھ روپے ہتھیائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں