بے اولادی کاطعنے خاتون پر تشددکا مقدمہ درج

بے اولادی کاطعنے  خاتون پر تشددکا مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) سمبڑیال کے علاقہ بھوپالوالہ میں بے اولاد حلیمہ سعدیہ جس کی 18سال قبل عبدالغفار ولد حاجی رحمت علی مغل سکنہ بھوپالوالہ سے ہوئی خاتون کے بطن سے کوئی اولاد نہ تھی ،

خاوند نے حصول اولاد کیلئے 8سال قبل نبیلہ بی بی سے دوسری شادی کرلی جس کی وجہ سے خاوند نے پہلی بے اولاد بیوی کو گالی گلوچ اورزدوکوب کرنا معمول بنالیا،چند روز قبل خاوند نے ہمراہ اپنی والدہ اوربھتیجے کے بے اولاد کو تیسی کانڈی اورڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا جس سے خاتون بے ہوش ہوگئی ، بے ہوشی کی حالت میں خاتون کو ہسپتا ل منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں