حوض میں گرکر بچے کی ہلاکت مکان کے ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج

حوض میں گرکر بچے کی ہلاکت مکان کے ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج

سرائے عالمگیر (نامہ نگار)نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بچے کے نو تعمیر مکان کے پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق ہونے کا معاملہ ،

جاں بحق ہونیوالے اڑھائی سالہ بچے سیف اللہ کے چچا کی مدعیت میں تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں زیر تعمیر مکان کے ٹھیکیدار سمیت 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ یاد رہے اڑھائی سالہ سیف اللہ گزشتہ شام نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع اپنے گھر سے کھیلنے کے لئے باہر نکلاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں