بوگس چیک دینے والے 1شخص کے خلاف مقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) بوگس چیک دینے والے 1 شخص کے خلاف مقدمہ درج۔
گزشتہ روز سٹی پولیس نے محلہ دولت پورہ کے حمزہ علی کی درخواست پر چوبیس لاکھ دس ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے ہرپوکی کے اصغر مبارک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔