جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں