جلالپور جٹاں:نوکری کا جھانسہ دیکر ڈاکٹر کی لڑکی کیساتھ کلینک میں زیادتی

جلالپور جٹاں:نوکری کا جھانسہ دیکر  ڈاکٹر کی لڑکی کیساتھ کلینک میں زیادتی

جلالپور جٹاں(نامہ نگار)نواحی گاؤں منگووال شرقی میں گجرات کی رہائشی 20 سالہ (ص)سوشل میڈیا پر اشتہار دیکھ کر نوکری لینے گئی

 ڈاکٹر عبدالشہباز سکنہ منگوال شرقی نے نوکری کا جھانسہ دیکر کلینک میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور کہاکہ کسی کو بتایا تو نوکری نہیں دونگا پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں