چھانگا مانگا:فائرنگ سے نوجوان قتل

چھانگا مانگا:فائرنگ سے نوجوان قتل

قصور، چھانگا مانگا،تلونڈی، الہ آباد (نمائندگان) قصور کے نواحی علاقہ چھانگا مانگا کے چک 18میں گجر اور جٹ گروپ کے درمیان پرانی دشمنی پرتصادم ، فائرنگ سے نوجوان قتل، 2افراد زخمی ہوگئے۔۔۔

 قصور کے نواحی علاقہ چھانگا مانگا کے چک 18میں گجر اور جٹ گروپ کے درمیان پرانی دشمنی پرتصادم ، فائرنگ سے نوجوان قتل، 2افراد زخمی ہوگئے ۔ مخالفین نے نوجوان رزاق کو گولیاں مارکر موت کے گھاٹ اتارا اور فرار ہوگئے ،عمران اور رضوان  زخمی ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں