تاش پر جوا کھیلتے 8 سٹے باز گرفتار

تاش پر جوا کھیلتے 8 سٹے باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی ہلوکی پولیس نے کارروائی کے دوران تاش پر جوا کھیلتے ہوئے خ 8 سٹے باز گرفتار کر لیے چوکی ہلوکی پولیس نے تاش پر جوا کھیلتے ہوئے کاشف، جابر، اسلم ، مبشر، مجتبٰی، ظہیر، خالد اور ہارون کو گرفتار کر کے۔۔۔

 چوکی ہلوکی پولیس نے کارروائی کے دوران تاش پر جوا کھیلتے ہوئے خ 8 سٹے باز گرفتار کر لیے چوکی ہلوکی پولیس نے تاش پر جوا کھیلتے ہوئے کاشف، جابر، اسلم ، مبشر، مجتبٰی، ظہیر، خالد اور ہارون کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کرلی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں