راہوالی :ذہنی معذور خاتون اغوا
راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )احسان کالونی منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی محسن یعقوب 28سالہ ذہنی معذور ہمشیرہ کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔
احسان کالونی منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی محسن یعقوب 28سالہ ذہنی معذور ہمشیرہ کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔