مسلح افراد نے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی ، دھمکیاں

مسلح افراد نے شہری کے گھر  پر فائرنگ کر دی ، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی گئی۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس دوران مخالفین اسلحے کے زور پر اس کے گھر پہنچ گئے اور گالم گلوچ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگے ۔ جبکہ اس دوران ملز موں کی جانب سے فائرنگ بھی کر دی گئی۔ جس سے متاثرہ شہری خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں