کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے کیمیکل پی لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے کیمیکل پی لیا۔
نواحی گاؤں چک لکھیا کے 22سالہ شہروز کو گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اُس نے دلبرداشتہ ہوکر کیمیکل پی لیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔