حویلی لکھا:گھر میں گھس کر فائرنگ سے نوجوان قتل

حویلی لکھا:گھر میں گھس  کر فائرنگ سے نوجوان قتل

حویلی لکھا (نامہ نگار)حویلی لکھا کے نواحی علاقے بھومن شاہ بالی موڑ میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ملزم مختیار احمد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں غلام مجتبیٰ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ابتدائی طور پر واقعہ کی وجہ ذاتی رنجش بتائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں