تتلے عالی میں 2بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

 تتلے عالی میں 2بجلی چوروں  کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگا ر)تتلے عالی میں دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

گیپکو ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پرغلام رسول سکنہ کوٹلی اروڑہ،اکبر سکنہ ڈیرہ گجراں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں