لڑائی جھگڑے کے واقعات پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج

لڑائی جھگڑے کے واقعات پر  تین افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر )جھگڑے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

مخدوم رشید پولیس کو نسرین اختر نے بتایا کہ ملزم مدثر شاہ ، ممتاز اور اقبال میرے رقبہ پر آئے اور ڈسکیں چلاکر تہس نہس کردیا کلہاڑی کا وار کرکے بیٹی کو زخمی کردیا گیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں