گڑھ مہاراجہ: فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

گڑھ مہاراجہ: فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا)بجلی چوری کے مقدمات کی رنجش پر مبینہ طور پر چھ ملزمان نے فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن احمدپور سیال محمد شہباز کی جانب سے جلی چوری کے دو مقدمات  درج کیے گئے تھے ۔ملز موں نے ایم آر ایس ایس ملک ریاض حسین کی عدم موجودگی میں ان کی رہائش بستی حسنین آباد سمندوانہ روڈ پر دھاوا دیا۔اطلاع پر واپڈا یونین نے احتجاج کیا اور ڈی پی او جھنگ سے مطالبہ کیا  ملز موں کے خلاف فوری کارروائی کرتے گرفتار کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں