پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں