پولیس اورسسٹم کوگالیاں دینے والا گرفتا ر

پولیس اورسسٹم کوگالیاں دینے والا گرفتا ر

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)محکمہ پولیس اور سسٹم کوگالیاں دینے والا ملزم گرفتا ر، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ملزم سلیمان خدمت سنٹر ڈسکہ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے آیاتواس نے سسٹم کو گالیاں دیناشروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں