نالہ ایک سنیارا والا پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

نالہ ایک سنیارا والا پل کے قریب  سے ایک شخص کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نالہ ایک سنیارا والا پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش کی ملی جس شناخت نہ ہو سکی عمر تقریبا 55 سال بتائی جا رہی ہے ریسکیورز نے لاش کو نکال کر علاقائی پولیس کے حوالے کر دیا ۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نالہ ایک سنیارا والا پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش کی ملی جس شناخت نہ ہو سکی عمر تقریبا 55 سال بتائی جا رہی ہے ریسکیورز نے لاش کو نکال کر علاقائی پولیس کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں