موترہ:18 افراد کا نوجوان پر تشدد ، ماں کے بال نوچ ڈالے

 موترہ:18 افراد کا نوجوان  پر تشدد ، ماں کے بال نوچ ڈالے

موترہ(نامہ نگار )اٹھارہ ملزمان کا نوجوان پرتشدد ،چھڑ انے کیلئے آنیوالی ماں کے بھی بال نوچ ڈالے ۔

موضع دھدو بسرا کے غلام مرتضیٰ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بیٹا د کان پرموجودتھاکہ اسی دوران عدیل ’اسامہ ’طیب اور15نامعلوم آگئے ، نوجوان کی ماں چھڑ انے آئی تو ملزموں نے اس کے بال نوچنے شروع کردئیے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں