گجرات:موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

 گجرات:موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )تھانہ سول لائن نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2رکنی (شاکا)گینگ گرفتار کرلیا۔

 ایس ایچ او ضیغم عباس نے ٹیم کیساتھ کارروا ئی کی ۔ ملزموں میں زین انور اور واجد علی شامل ہیں جن سے 4 موٹر سائیکلیں برآ مد کر لی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں