پولیس نے مبینہ ڈاکو کو گرفتار کر لیا

پولیس نے مبینہ ڈاکو کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مبینہ ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپا اپنے شکار کی تلاش میں تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں