دو منشیات فروش فروش ڈیڑھ ہیروئن اور آئس سمیت گرفتار

دو منشیات فروش فروش ڈیڑھ  ہیروئن اور آئس سمیت گرفتار

مکوآنہ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ صدر فیصل آباد ودیگراہلکاروں کی کارروائی، علاقہ سے دو منشیات فروش ملزم نعیم آفتاب اور ماجد بشیر گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی ایک کلو چھ سو ساٹھ گرام ہیروئن اور اسی گرام آئس برآمد کرلی۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ صدر فیصل آباد ودیگراہلکاروں کی کارروائی، علاقہ سے دو منشیات فروش ملزم نعیم آفتاب اور ماجد بشیر گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی ایک کلو چھ سو ساٹھ گرام ہیروئن اور اسی گرام آئس برآمد کرلی ۔پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں