3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب فیسکو ٹیموں نے دوران چیکنگ 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔