3دکاندار کھلاپٹرول بیچنے پر گرفتار

3دکاندار کھلاپٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے کارروائیوں میں3افراد کو گرفتار کر لیا جو رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول فروخت کررہے تھے ۔ مقدمات درج ، قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے کارروائیوں میں3افراد کو گرفتار کر لیا جو رہائشی علاقے میں کھلاپٹرول فروخت کررہے تھے ۔ مقدمات درج ، قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں