کچہری چوک منصوبہ پر کام کے دوران سرویئر گریڈرمشین تلے آ کر جاں بحق

کچہری چوک منصوبہ پر کام کے دوران سرویئر گریڈرمشین تلے آ کر جاں بحق

راولپنڈی(خبر نگار) راولپنڈی کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبے پر کام کے دوران گریڈر مشین تلے آ کر سرویئر محمد ابوبکر جاں بحق ہو گیا۔

متوفی کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مرحوم تحصیل چوباہ ضلع لیہ کے نواحی چک 318 کا رہائشی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں