بنوں : گھریلو جھگڑا، فائرنگ سے 2 بھائی ، بچہ جاں بحق

بنوں : گھریلو جھگڑا، فائرنگ سے 2 بھائی ، بچہ جاں بحق

فائرنگ سے بھائی ظفر اور عدنان اور بچہ ہارون دم توڑ گئے ، ملزم فرار

پشاور(این این آئی)بنوں تھانہ سٹی کی حدود میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ملزم نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ظفر علی، عدنان اور چھوٹا بچہ ہارون شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار ہے ، اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں