ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں : رنبیر کپور

ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں : رنبیر کپور

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم انیمل کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر رنبیر کپور نے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کی چند خوبصورت اداکاراؤں کے نام پوچھنے پر سب سے پہلے شردھا کپور کا نام لیا ۔ رنبیر کپور اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ پاکستان سے ماہرہ خان بہت زیادہ خوبصورت ہیں، ان کے علاوہ بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ اور ڈیشا پٹانی بھی خوبصورت ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں