فحش حرکات کرنیوالی خواتین سمیت چھ افراد گرفتار

فحش حرکات کرنیوالی خواتین سمیت چھ افراد گرفتار

پولیس کی تھانہ صدر کے علاقے میں کارروائی ، ملزموں پر مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فحش حرکات کرنے والی خواتین سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت چھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں