گوجرانوالہ:بھینسوں کے باڑوں کیخلاف آپریشن، 15افراد گرفتار

 گوجرانوالہ:بھینسوں کے باڑوں کیخلاف آپریشن، 15افراد گرفتار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پیرا فورس کا رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی مویشی فارموں اور بھینسوں کے باڑوں کیخلاف آپریشن ،15 افرادگرفتار ۔

شہر کی سڑکوں پر گندگی پھیلانے اور سیوریج نالوں میں جانوروں کا فضلہ پھینکنے والوں کو بھی جرمانے کیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں