اٹھارہ ہزاری:6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی مقدمہ درج

اٹھارہ ہزاری:6 سالہ بچے  کے ساتھ زیادتی مقدمہ درج

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔وقوعہ نواحی علاقہ چوکن جانپور میں پیش آیا ہے ، جہاں کاشف بھٹی کے 6 سالہ بچے کو ملزم حمزہ نے ورغلاکرساتھ لے جاکرزیادتی کا نشانہ بنایا۔۔۔

6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔وقوعہ نواحی علاقہ چوکن جانپور میں پیش آیا ہے ، جہاں کاشف بھٹی کے 6 سالہ بچے کو ملزم حمزہ نے ورغلاکرساتھ لے جاکرزیادتی کا نشانہ بنایا۔ تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں