راہوالی:خاتون وکیل کے گھر چوری

راہوالی:خاتون وکیل کے گھر چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )خاتون وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے اور 6 تولہ سونا چوری ہو گیا ۔گوجرانوالہ کینٹ کی رہائشی رمیزہ تسنیم اعوان کے گھر سے 2 لاکھ 35 ہزار روپے اور 6تولے زیورات چوری ہو گئے ،پو لیس نے گھریلو ملازمہ عظمٰی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

خاتون وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے اور 6 تولہ سونا چوری ہو گیا ۔گوجرانوالہ کینٹ کی رہائشی رمیزہ تسنیم اعوان کے گھر سے 2 لاکھ 35 ہزار روپے اور 6تولے زیورات چوری ہو گئے ،پو لیس نے گھریلو ملازمہ عظمٰی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں