تاندلیانوالہ: 4 سالہ بچی کھلے گٹر میں گرکرجاں بحق

 تاندلیانوالہ: 4 سالہ بچی  کھلے گٹر میں گرکرجاں بحق

تاندلیانوالہ(نمائندہ دنیا )تاندلیانوالہ کے علاقہ طیبہ ٹاؤن میں مبینہ انتظامی غفلت کے باعث 4 سالہ بچی ہانیہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے فیلڈ میں نکل کر سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صورتحال کا مؤثر جائزہ نہیں لیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں ڈھکن غائب ہونے کی شکایات پہلے بھی سامنے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں