ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنیوالے 3 افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنیوالے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے اور عارضی دکانیں قائم کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں