خاتون منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

خاتون منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

راہوالی(نمائندہ دنیا)خاتون منشیات فروش ڈیڑھ کلو ہیروئن سمیت پکڑی گئی۔ تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت کوٹ شاہاں موڑ پر سلمیٰ کیتھرین کی تلاشی لی تو اسے شاپر میں ہیروئن برآمدہوئی ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

خاتون منشیات فروش ڈیڑھ کلو ہیروئن سمیت پکڑی گئی۔ تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت کوٹ شاہاں موڑ پر سلمیٰ کیتھرین کی تلاشی لی تو اسے شاپر میں ہیروئن برآمدہوئی ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں