ٹھیکریوالا:نجی سکول کے کلرک کی طالب علم سے مبینہ جنسی زیادتی، گرفتار

ٹھیکریوالا:نجی سکول کے کلرک کی  طالب علم سے مبینہ جنسی زیادتی، گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)نجی سکول کے کلرک کی طالب علم سے مبینہ جنسی زیادتی،ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ،

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 73 ج ب جھپال کے رہائشی محمد آصف کے 15 سالہ فہد نامی بیٹے نہم کلاس کے طالب علم کو چک 75 ج ب سوہل کے قریب واقع نجی سکول کے فیضان نامی کلرک نے پارسل لینے کے بہانے اپنے ساتھ لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے متاثرہ طالب علم کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں