کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا

کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے  2افراد کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے ایل ای ڈی، جواء پرچیاں، موبائلز، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں