کرن تعبیر کی سرجری کامیاب سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

کرن تعبیر کی سرجری کامیاب  سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر

کراچی (این این آئی)اداکارہ کرن تعبیر نے ہاتھ کی سرجری کے بعد ہسپتال سے تصاویر شیئر کردیں۔

 اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ہاتھ کی ہڈی کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے اور اب بتدریج صحتیابی کے مرحلے سے گزر رہی ہوں۔اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کیلئے نیک خواہشات اور مکمل صحتیابی کی دعائیں کی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں