نوعمر لڑکے سے مبینہ زیادتی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی

نوعمر لڑکے سے مبینہ زیادتی  ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نوعمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اسکی غیر اخلاقی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی۔

تھانہ غلام آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے بیٹے کو قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اسکی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی ۔ جسکی بنیاد پر اسے ہراساں کیا گیا۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں