ماں بیٹی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

ماں بیٹی کو قابو کرکے  تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نورین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

وہ بیٹی کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزم اعظم نے انہیں قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں