ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری

ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے مسافر ویگن کا ڈرائیورگرفتار کرلیا جسکی جانب سے ویگن میں نصب ناقص گیس سلنڈر خطرناک حادثے کاسبب سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے مسافر ویگن کا ڈرائیورگرفتار کرلیا جسکی جانب سے ویگن میں نصب ناقص گیس سلنڈر خطرناک حادثے کاسبب سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں