ملزموں نے نوبیاہتا دُلہن اغواکرلی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ بیگووالہ کے موضع رندھیر موڑ کے رہائشی وقاص کی23سالہ نوبیاہتا دُلہن نورفاطمہ کو ملزموں نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
تھانہ بیگووالہ کے موضع رندھیر موڑ کے رہائشی وقاص کی23سالہ نوبیاہتا دُلہن نورفاطمہ کو ملزموں نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔