شہری سے نقدی،موبائل چھین لیا، موٹر سائیکل چوری

شہری سے نقدی،موبائل  چھین لیا، موٹر سائیکل چوری

تتلے عالی(نامہ نگا)غیبی کے رہائشی گلزار سے خواصرہ پلی پر دو ڈاکوؤں نے70ہزار روپے ،موبائل فون چھین لیااورغیبی کے ہی رہائشی شبیر کی موٹر سائیکل تتلے عالی سوئمنگ پول کے باہر سے چوری ہو گئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

غیبی کے رہائشی گلزار سے خواصرہ پلی پر دو ڈاکوؤں نے70ہزار روپے ،موبائل فون چھین لیااورغیبی کے ہی رہائشی شبیر کی موٹر سائیکل تتلے عالی سوئمنگ پول کے باہر سے چوری ہو گئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں