شہری کوبوگس چیک دیدیاگیا

شہری کوبوگس چیک دیدیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں